کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نیو کراچی دو منٹ چورنگی کے قریب زاہد بیکری کے سامنے بائیک کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون سکینہ زوجہ منظور موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔ چھیپا کے مطابق لاش کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
42