لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا میجر طفیل شہید کے یوم شہادت پر خراج تحسین-مادروطن کے لئے جان قربان کرنے والے میجر طفیل شہید کو سلام پیش کرتی ہوں۔ میجر طفیل شہید کی جرات اور بہادری کو کبھی فراموش نہیں۔ کیا جاسکتا-
میجر طفیل شہید کی قربانی نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ہے۔دفاع وطن کے لئے میجر طفیل کی شہادت تاریخ کا روشن باب ہے-پوری قوم میجرطفیل شہید کی جرات وقربانی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔


