کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ تیموریہ پولیس کا ہوٹل کے ویٹر پر بہیمانہ تشدد،گزشتہ رات دو بجے کے قریب کیفے پیالہ ہوٹل پر دو باوردی اور تین سادہ لباس اہلکار آئے، متاثرہ شخص-
چائے دینے میں تاخیر ہوئی تو اہلکار آپے سے باہر ہو گئے اور کرسیاں پھینکنے لگے-ہوٹل مالک سے بات کرنے گئے تو تھانہ تیموریہ کے پولیس اہلکاروں جانب سے ہوٹل ویٹر کو تشدد کرتے ہوئے تھانے لے گئے-تھانے لے جاکر ایس ایچ او فراز کے کہنے پر مجھے الٹا لٹکا کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، شہزاد کا ویڈیو بیان منظرعام پر کیفے پیالہ ہوٹل کے ویٹر شہزاد نے ڈی آئی جی ویسٹ سے ایس ایچ او تیموریہ فراز علی، ہیڈ محرر اور دیگر ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی اپیل


