کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈائریکٹر جنرل شہمیر خان بھٹو کی ادارے میں دھنواں دار اننگ کے خاتمے کی اطلاع۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل شہمیر خان بھٹو کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، کسی بھی وقت ان کا لیٹر نکل سکتا ہے۔آپکو واضح کرتے چلیں کہ ڈائریکٹر جنرل شہمیر خان بھٹو نے مختصر وقت میں ادارے میں اچھے اور ایمانداری و دیانتداری سے کام کیے ہیں۔ ان کا یہ مختصر وقت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور کراچی عوام کو ہمیشہ یاد رہیگا۔
42


