ملزم ارمغان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ایف آئی اے کا مقدمہ کی سماعت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشتگردی عدالت/ سینٹرل جیل میں ملزم ارمغان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ایف آئی اے کا مقدمہ کی سماعت، ایف آئی اے کو ملزم ارمغان کی کسٹڈی نہیں ملی، ایف آئی اے حکام کا تین مختلف عدالتوں سے رابطہ، عدالت نے ایف آئی اے کو محکمہ داخلہ سندھ سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں