71

اقبال مارکیٹ کی حدود جرائم کا گڑھ بن گیا،آئی جی صاحب ایک نظرادھربھی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی سندھ اورسپریم کورٹ کوماوا فروش ظفرزمان عرف زمووزیرعلی عمران کالاکا کھلا چیلنج-ذرائع نے انکشاف کیا ہے تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں ڈبا پیٹرول گٹکے ماوے کی بھرمار سندھی محلے میں اور خلیل مارکیٹ کے سامنے زمان عرف زمو وزیر علی اور ظفر نامی شخص کے زہریلے گٹکے ماوے کے کیبن آباد مگر ان ماوا فروشوں کو کسی کا کوئی ڈر ؤ خوف نہیں اور دوسری طرف فٹبال چوک پر گٹکے ماوے کا ڈان عمران کالا چھا گیا عمران کالا کے کیبن مختلف جگہوں پر لگئے ہوئے ہیں مگر ایس ایچ او ایسے دکھا رہے ہیں جیسے انہیں کچھ معلوم ہی نہیں-

زرائع کے مطابق تھانہ اقبال مارکیٹ کا کمان بیٹر مبارک کے ہاتھوں میں ہے جس کو کسی اس بھی کام کی مؤکل لینی ہو بیٹر مبارک سے ربطہ کرئے بیٹر مبارک ایس ایچ او سے زیادہ طاقتورہے-

علاقہ زرائع سے معلوم ہوا ہے بیٹر مبارک کا کہنا ہے جس کسی کو کسی بھی کام کی مؤکل چائیے مجھ سے رابطہ کرئے مگر نظرانہ وقت پر دے اور ایس ایچ او کی ٹینشن مت لو میں سنبھال لوں گا

علاقے کی عوام کی درخواست آئی جی سندھ غلام نبی میمن ایس ایس پی ویسٹ ڈی جی رینجرز سے ہمارے علاقے کی نوجوان نسل کو کینسر جیسی بیماری سے نجات دلائی جائے اور ظفر زمان عرف زمو وزیر علی عمران کالا کو فل فور گرفتار کیا جائے انہیں کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں