بلوچ یکجہتی کونسل کے تمام کارکن رہا، سمی دین بلوچ دوبارہ گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی/جیل کمپلیکس میں بی وائے سی کی گرفتار رہنما سمی الدین بلوچ و دیگر پیش، عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد تمام ملزمان کو رہا کردیا،

پولیس کی جانب سے سمی بلوچ کو دوبارہ ایم پی او کے تحت گرفتارکر کے جیل بھیج دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں