46

جمشیدکوارٹر،حیدرآبادکولونی گھرمیں فائرنگ،باپ،بیٹا،خاتون جاں بحق،ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جمشید کوارٹر کے علاقے حیدرآباد کالونی اچار گلی میں گھر میں فائرنگ-فائرنگ کے نتیجے میں باپ،بیٹا اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئے-جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کردی گئیں-مقتولین میں باپ نعمت اللہ،بیٹا امیر اور خاتون صحالحہ شامل ہیں-پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم اعجاز کو پستول سمیت حراست میں لے لیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں