کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مشعال ملک مزار قائد پرحاضری کے بعد میڈیا سےگفتگو کررہی ہے-میں پہلے بھی کراچی آئی تھی-ساری کشمیری عوام کےاوپرظلم و بربریت کےپھاڑہندوستان سرکار کی جانب سےکیےگئے-معرکہ حق میں اللّٰہ تعالیٰ نےپاکستان کو کامیابی دی-
ہندوستان کو شکست کاسامنا کرنا پڑا-ہماری سیاسی قیادت ہندوستان کےجیل میں ہیں-میرےشوہریاسین ملک اب تک جیل میں ہیں-میری روح اور جسم کو یہاں آکر تقویت ملتی ہیں-آج ہم قدم رکھ رہےہےیہاں ہرہم کشمیریوں کوپتاہےآزاری کی قمیت کیاہوتی ہے-پاکستان میں جس طرح را کا نیٹ ورک موجود ہیں وہ کشمیروں کو بھی نقصان پہنچانا چاہتاہے-
6سال پہلےکراچی بھی آئی تھی-2019 میں کشمیریوں کاڈیتھ وارنٹ نکالاگیا-آج5اگست ہے جو کہ کشمیرکی آزادی کی تاریخ کاسیاح ترین دن ہے-قائد نےکشمیرکو شہہ رگ کہاتھا-پہلگام میں بھی بغیر کسی ثبوت کےپاکستان پرالزام لگایاگیا-پاکستان مین پانی انڈس واٹرٹریٹی کےتحت نہیں آتا-یاسین صاحب بھی یہاں آئے-انہیں پھانسی دینے کی سازش کی جارہی ہے-
ہم کشمیریوں کو پتہ ہےکہ آزادی کی قیمت کیاہوتی ہے-بھارت فالس فلیگ آپریشنس کرتارہتاہے-کشمیرمیں واقعہ ہو تو پورےخطے کا امن خطرےمیں پڑھ جاتاہے-آج وہی مودی وہی آر ایس ایس جس نےگاندھی کاقتل کیا وہ پورےبھارت میں قبرکھودرہاہے-مختلف ممالک میں انکےٹیرر نیٹورک پکڑےجاتےہیں-دنیا نےکہا کہ اصل مسئلہ کشمیر ہے-
پاکستان کی شہہ رگ اس وقت کٹی ہوئی ہے-مودی کوبہت شوق ہےکہ ہرآزادی پسند کودہشتگرد قراردے-ایسا ہےتو گاندھی کوبھی کہے- مجھےیہ سرکار غلاموں کی غلام لگتی ہے-لاکھوں کشمیریوں کو قتل کیاجارہاہے،ٹارچر کیاجارہاہے-50لاکھ کوکشمیر کاڈومیسائل بنا کر دے رہےہیں-کشمیریوں کوحق خود ارادیت نہیں ملےگا تب تک یہ مسئلہ نہیں ہوگا-فیلڈ مارشل نےایران اسرائیل سیزفائرمیں کرداراداکیا-


