39

تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کا شوگر سکینڈل پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)چیف جسٹس کو شوگر سکینڈل پر معاملہ تین رکنی ججز کمیٹی کو ریفر اور اَزخود نوٹس لینے کی استدعا اور خط میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینےاورشوگر سکینڈل پر ذمہ داری کا تعین کرنے کا مطالبہ کیا گیا، خط محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس، اسد قیصر اور مصطفی نواز کھوکھر کی جانب سے بھیجا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں