41

ایس پی کینٹ کیپٹن کا کینٹ ڈویژن کے حساس گرجا گھروں کا دورہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کا کینٹ ڈویژن کے حساس گرجا گھروں کا دورہ،ایس پی کینٹ نے گرجا گھروں کی سیکورٹی کو چیک الرٹ اور بریف کیا-ایس پی کینٹ قاضی علی رضا جوانوں کے ہمراہ فیلڈ میں موجود-چرچز انتظامیہ کی مشاورت سے بھرپور حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں-

تمام سرکل افسران اپنے اپنے علاقے میں سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں-گرجا گھروں کی چھتوں پر مامور اہلکار و افسران کو ہاٸی الرٹ رہنے کی ہدایت-دعائیہ تقریبات پر آنے والے شرکاء کو سخت چیکنگ کے بعد داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے-پارکنگ کو گرجا گھروں سے دور بنایا گیا ہے، سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی بھی جاری ہے-

مشکوک افراد،سامان،اطراف کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھیں- دعائیہ تقریبات کے اختتام تک اہلکار اپنی ڈیوٹی پوائنٹ پر موجود رہے گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں