47

قائدآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں مطلوب ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قائدآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں مطلوب ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ معلومات پر کاروائی کرتے ہوئے شیر پاؤ کالونی سے ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کے قبضہ سے 1 عدد پسٹل و ایمونیشن، موبائل فون اور کیش رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزم کی شناخت رحیم عرف شعیب کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزم تھانہ قائدآباد سمیت کراچی شہر کے مختلف تھانوں کی حدود۔میں ہونے والی اسٹریٹ کرائمز کی کئی وارداتوں میں ملوث ہے۔گرفتار ملزم پہلے بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے

1)Fir No 650/23
U/S 353/324/34
Ps Quaidabad
……………..
(2)Fir No 651/23
U/S 23(i) a
Ps Quaidabad
………………
(3)Fir No 556/22
U/s 23(i)a
Ps Quaidabad
………………..
(4)Fir No 290/18
U/s 23(i) a
Ps Shah Latif Town
…………………
(5)Fir No 24/19
U/s 23(i) a
Ps Model Colony
………………..
(6)Fir No 370/21
U/s 23(i) a
Ps Steel Town
…………….
(7)Fir No 53/22
U/S 411/34
Ps Quaidabad
………………..
(8)Fir No 54/22
U/S 23(i) a
Ps Quaidabad
………………….
(9)Fir No 174/22
U/S 23(i) a
Ps Quaidabad
…………………….
(10) Fir No 1525/24
U/S 381A
Ps Shahlatif

گرفتار ملزم کے قبضہ سے برآمد ہونے والے اسلحے کو فرانزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں