44

لنڈی کوتھل چورنگی میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنل کیساتھ مقابلہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) گلبرگ تھانےکی حدود بلاک 05 ندی کنارہ نذد لنڈی کوتھل چورنگی میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنل کے ساتھ پولیس مقابلہ-پولیس مقابلہ تھانہ ہذا کےحدود بلاک 05 ندی کنارہ نذد لنڈی کھوتل چورنگی میں پیش ایا-

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار اور 1 ملزم بلاضرب گرفتار ہوا ہے دو ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے-زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد ثاقب ولد جمیل احمد کے نام سے ہوئی۔بلاضرب گرفتار ملزم کی شناخت بنام راحیل ولد ابراہیم انصاری سے ہوئی ہے-فرار ملزمان ذولفقار ولد غلام فرید دوسرا ساتھی نادر ولد نامعلوم –

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 30 بور ٹی ٹی پسٹل لوڈ میگزین اور 3 راونڈ ذنداہ 1 عدد موٹر سائیکل 150 اور دو عدد موبایل برآمد کرلی. زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-ملزمان کا سابقہ کریمینل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں