61

پاک بزنس ٹرین اور جدید سہولتوں کا افتتاح،اکانومی کلاس کا کرایہ 5100ہوگا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاک بزنس ایکسپریس لاہور اور کراچی کے درمیان چلے گی جس کی اکانومی کلاس کا کرایہ 5100 ہو گا۔ ٹرین لاہور سے کراچی ساڑھے 18 گھنٹے میں پہنچےگی۔

نئی بزنس ٹرین میں 28 ڈیجیٹل کوچز، مفت وائی فائی، اور بین الاقوامی معیار کی ڈائننگ کار ہوگی۔ نئی ٹرین کا افتتآح پاکستان ریلویز کو جدید بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں