اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیرمذہبی امورسردار محمد یوسف نے اعلان کیا ہے کہ حج پالیسی 2026ء کے مطابق آئندہ سال حج کے لئے پرائیویٹ حج آرگنائزرز کا کوٹہ ساڑھے 16 فیصد کم کرکے 33.48 فیصد کردیا گیاہے، جبکہ سرکاری کوٹہ 50 فیصد سے بڑھاکر 66.52 فیصد کردیا گیا-
48


