48

پنجاب حکومت نے 5 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب حکومت نے 5 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے-اسسٹنٹ کمشنر پتوکی محمد سعد بن خالد کو تبدیل کرکے خدمات ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا-

فرقان محمد خان کواسسٹنٹ کمشنرپتوکی تعینات کردیا گیا-اسسٹنٹ کمشنرکلرکہاراسمہ خلیل کومحکمہ سروسزرپورٹ کرنے کی ہدایت-اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ محمد افضل چودھری کو اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار تعینات کردیا گیا-غزالہ اصغر کو اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ تعینات کردیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں