راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)واہ کینٹ تھانہ کی حدود میں والد کی اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی والد کی اپنے 19 سال بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی قیامت خیز قیامت مناظرراولپنڈی گزشتہ روز مقدمہ نمبر 701 بٹ 25 راولپنڈی 26 ایریا واہ کینٹ سرکاری ملازم رکن ولد محمد اسلم جو کہ پی ایف کا ملازم ہے جو تین سال سے اپنی بیٹی کے ساتھ زنا بالجبر کر رہا تھا-
بات سامنے انے پر 19 سالہ بیٹی نے اپنی ماں اور بھائیوں کے ساتھ مل کر تھانے میں درخواست دی اور ایف ائی ار کے اندراج ہونے کی فوری بعد میڈیکل کا پراسس کیا گیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا-


