36

پیچیدہ سرجری کامیاب،خاتون کے پیٹ سے 10کلووزنی رسولی نکال لی گئی

کراچی(ایچ آراین دبلیو)لیاری جنرل ہسپتال میں پیچیدہ سرجری کامیاب، خاتون کے پیٹ سے 10 کلو وزنی رسولی نکال لی گئی-کراچی میں لیاری جنرل ہسپتال کےڈاکٹرزنےپیچیدہ سرجری کوکامیابی سےہمکنارکرتےہوئےخاتون کےپیٹ سے10کلووزی رسولی نکال لی-

نجی ٹی وی کے مطابق لیاری کی رہائشی خاتون کو 6 سال سے پیٹ میں تکلیف تھی، متعدد اسپتالوں نے سرجری سے منع کردیا تھا۔تاہم لیاری جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز نے پیچیدہ سرجری کرنے کا فیصلہ کیا اور خاتون کے پیٹ سے 10 کلو وزنی رسولی نکال لی، شہید بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری کی پرنسپل نے بتایا کہ پیچیدہ نوعیت کی سرجری میں ماہرین کی 3 ٹیموں نے حصہ لیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں