کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جعلی خاتون وکیل کےخلاف مقدمےکےاندراج کیلئےخاتون وکیل کی درخواست کی سماعت ہوئی-عدالت نے درخواست کی سماعت ہولیس کی استدعاپر ملتوی کردی-میٹرک پاس صدف شاہ2018سےوکالت کررہی ہے۔جعلی وکیل کئی تقریبات میں بطور چیف گیسٹ بھی شریک چکی ہے۔جعلی خاتون کوعدالتوں میں پیش ہونےسے روکاتو اس نے دھمکیاں دیں۔
مختلف نمبرزدھمکی آمیزکالزمل رہی ہیں۔سٹی کورٹ پولیس نےجعلی وکیل کےخلاف مقدمہ درج کرنےسے انکارکردیاہے۔ایس ایچ او کو جعلی خاتون وکیل کےخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم دیاجائے۔ہمیں جواب کیلئے مہلت دی جائے۔رات کونوٹس ملے ہیں۔


