کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بھتہ مانگںےاور جان سے مارنےکی دھمکی دینےکامقدمہ-متحدہ لیبرڈویزن کےارشد۔جوائنٹ انچارج کورنگی انڈسٹریل ایریاطاہر سمیت3ملزموں کامقدمہ درج کرلیا گیا-عدالت نےملزموں کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا-ملزموں نےشیرمال ہاؤس کےمالک ندیم احمدکوپانچ لاکھ روپے کی پرچی اورپستول کی گولی بھیجی۔
مدعی اورچشم دیدگواہ کادعوی کےدونوں نےپرچی اورگولی والالفافہ کھولا۔ایک ہی لفافہ دوافرادکوملناجھوٹ ہی ہوسکتاہے۔جتنے عرصے سےملزم جیل میں ہیں وہ متوقع سزابھی پوری کرچکےہیں۔ملزم شاہنوازکی فون سم سےمقدمےکےکردارواضع ہوئے۔ملزموں اور مدعی مقدمہ میں پرانی رنجش ہے۔ملزموں کوکورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے17اگست2023میں گرفتارکیاتھا-


