49

گھگھرپھاٹک کے قریب ٹریب کی ٹکرسے خاتون جاں بحق ہوگئیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیر گھگھر پھاٹک کے قریب ٹریب کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئیں-واقعہ ندی ریلوے ٹریک کے قریب پیش آیا-جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت حسینہ زوجہ صاحب خان کے نام سے ہوئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں