کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی انسداد تجاوزات پر فائرنگ کا واقعہ میں پریڈی تھانے نے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما اقبال کاکڑ کو گرفتار کرلیا ، واضح رہے انسدادِ تجاوزات کی ٹیم تجاوزات کے خاتمے کے لئے گئی تھی ، کے ایم سی کی ٹیم پر بھاری اسلحہ سے فائرنگ کی گئی تھی،
منجانب SHO انسپکٹر شبیر جسین ۔تھانہ پریڈی کے مطابق
مقدمہ الزام نمبر 188/2025. جرم دفعہ 147/148/149/337Hت پ تھانہ پریڈی میں ذیل ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
1- محمد یوسف ولد جگر خان
2-اسماعیل ولد حسیب جان
3-بشیر ولد فیض محمد
4-شفیق ولد اول خان
5-زاہد ولد محمد اکبر
6-باقی جان ولد محمد جان
7-نصیب اللہ ولد اطہر محمد
8-نور اللہ ولد گلاب گل
9-محمد اللہ ولد گل زمان خان
10-عزیز اللہ ولد عبدللہ
11-وقاص ولد عبد الکریم
12-بابر ولد شریف
13-محمد فہیم ولد محمد انوار
14-سناء اللہ ولد زار محمد
15-عبد الشکور ولد حاجی جلال
16-داد محمد ولد فضل کرم
17-مطع اللہ ولدمحمد ولی
گرفتار کیا گیا۔
مزید مقدمہ بالا میں مزید گرفتاریوں کی کوششیں جاری ہے۔


