لیفٹیننٹ عطیہ ذیشان وزیر زوجۂ لیفٹیننٹ ذیشان وزیر شہید (PN)
اپنے شوہر کی شہادت کے بعد انہوں نے پاک بحریہ میں شمولیت اختیار کرلی۔
لیفٹیننٹ ذیشان وزیر 30 اگست 2018 کو ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوئے، جبکہ ان کی شادی کو صرف دو ماہ ہوئے تھے۔
وہی راستہ، وہی مشن!
شہید کے خواب کو حقیقت بنانے کا عزم لیے، آج وہ خود اسی وردی میں ملبوس، اسی فورس میں ملک کی خدمت کر رہی ہیں۔
یہ حوصلہ، یہ قربانی اور یہ لگن ہمارے لیے باعثِ فخر ہے!


