کراچی؛ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کھوکھر برادران نے کرپشن کی جھاڑو پھیر دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کھوکھر برادران نے کرپشن کی جھاڑو پھیر دی
پلاٹ نمبر GRW 51/2 ، خلاف ضابطہ تعمیرات ، منظور شدہ یونٹس سے زیادہ تعمیر

لازمی کھلی جگہ اور منظورکردہ ڈرائنگ سے مکمل ہٹ کر تعمیرات ، اضافی منزل کی تعمیر، این او سی فار سیل اینڈ ایڈورٹائزمنٹ کی خلاف ورزی

سب چلے گا بس ڈائریکٹر اشفاق کھوکھر اور الطاف کھوکھر سے پیکج طے کر لو، مبینہ طور پر 70 لاکھ کا پیکیج،

ڈی جی ایس بی سی اے، اپیلٹ کمیٹی ایم ڈھونگ بن گیا، ریاستی سرپرستی میں کرپشن کی مکمل آزادی

اپنا تبصرہ بھیجیں