مصطفی عامر قتل کیس میں ملزم ارمغان کےوالد کامران اصغرقریشی کوشامل تفتیش کرنےکا فیصلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ مصطفی عامر قتل کیس میں ملزم ارمغان کےوالد کامران اصغرقریشی کوشامل تفتیش کرنےکا فیصلہ

پولیس انسداددہشت گردی عدالت کو اگاہ کردیا

ملزم ارمغان نےمصطفی عامرکوقتل کےفورابعد اپنےوالد کو اگاہ کیا، پولیس رپورٹ

ملزم کامران اصغرقریشی نےپولیس کو اطلاع کےبجائےبیٹےکورپوشی کامشورہ دیا، پولیس رپورٹ

ملزم ارمغان اپنےوالدکےمشورےپر شیراز کےہمراہ اسکردو اور دیگرعلاقوں میں روپوش رہا، رپورٹ

ملزم ارمغان کی انسداددہشت گردی کورٹ میں تکرار اور ڈرامہ ہے، پراسیکیوشن زرائع

ملزم ارمغان نےوالدکوگرفتاری سے بچنےکیلئےامریکہ جانےکاکہاہے، پراسیکیوشن زرائع

اگرملزم کامران قریشی گرفتارنہ ہواتوکسی وقت بھی فرارہوجائےگا، پراسیکیوشن زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں