طاقت کا نشہ، سابق کمشنر کوئٹہ کی بیٹی نے ایئرہوسٹس کا ناک پھوڑ دیا

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) سابق کمشنر کوئٹہ کی بیٹی نے ایئرہوسٹس کی ناک پھوڑ دی، سابق کمشنر بھی ساتھ سفر کر رہے تھے، ایئرہوسٹس نے سیٹ بیلٹ باندھنے کا کہا جس پر سابق کمشنر کی بیٹی طیش میں آ گئی، گالیاں بھی نکالیں، کپتان جہاز کو رن وے پر واپس لے آیا، معافی نامے کے بعد باپ بیٹی کو جانے کی اجازت مل گئی۔۔!!

اپنا تبصرہ بھیجیں