69

مصطفی عامر قتل کیس میں بڑی پیش رفت، ملزم ارمغان اعتراف جرم کے لیے تیار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مصطفی عامر قتل کیس میں بڑی پیش رفت، ملزم ارمغان اعتراف جرم کے لیے تیار، ملزم کے وکیل نے بتایا کہ ملزم ارمغان نے عدالت کے روبرو اعتراف جرم کی خواہش کا اظہار کیا، طاہر الرحمان تنولی نے کہا کہ عدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو اعتراف جرم کی ہدایت کی ہے، طاہر الرحمان تنولی نے الزام عائد کیا کہ ملزم ارمغان کو اتنا پریشان کیا ہوا کہ وہ اعتراف جرم کے لئے بھی تیار ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں