کراچی(ایچ آراین ڈلبیو)اجمیر نگری پولیس کا بین الصوبائی ڈکیت (ظالم چانڈیو گینگ) ساتھ مقابلہ، بمقام سروس روڈ نزد 4 جے بس اسٹاپ کے قریب مقابلے کے دوران انتہائی خطرناک 4 ملزمان جس میں سے 2شدید زخمی حالت میں اور 2 کو بلا ضرب گرفتار کرلیا گیا-
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 پسٹل ایک 30 بور ایک پسٹل 9 ایم ایم لوڈ میگزین 04 عدد چھیننے ہوے موبائل فون اور 1موٹر سائیکل ہنڈا 125 ایک موٹر سائیکل سپر اسٹار بھی برآمد کرلی گئی-
گرفتار ملزمان کی شناخت
(1) مور حسین عرف زخمی چانڈیو ولد محرم حسین
(زخمی)
(2) انتھینی عرف کالو ولد جون مسیح ( زخمی)
(3) فرحان عرف چٹہ ولد غلام محیداین
(4) علی شان ولد محمد رفیق کہ ناموں سے ہوئی
برآمدہ موٹر سائیکلوں کا ریکارڈ بزریعہ CPLC چیک کیا جا رہا ہے- زخمی ملزمان کو برائے علاج معالجہ عباسی ہسپتال روانہ کیا گیا


