25

سرجانی ٹاؤن پولیس کا رات گئے ڈاکوؤں سے مقابلہ،2ملزمان ہلاک ہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سرجانی ٹاؤن پولیس کا آج رات گئے پولیس مقابلہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے-پولیس مقابلہ جعلی ھونے کا انکشاف-سرجانی ٹاؤن کی چوکی خدا کی بستی پولیس چوکی کا مقابلہ ہوا تھا-پولیس مقابلے میں محمد عارف اور خان محمد ہلاک ہوئے تھے-

علاقہ مکینوں نے تھانے کا گھیراؤ کرلیا-پولیس کے خلاف نعرے بازی-ہوٹل سے اغواء کر کے ماورائے عدالت قتل کیا ہے-خدا کی بستی چوکی انچارج نعمان شیخ کے خلاف علاقہ مکینوں نے تھانے کا گھیراوّ کرلیا-حکام بالا سے فوری طور پر واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ-پولیس کے خلاف کاروائی کا مطالبہ-

چوکی انچارج خدا کی بستی نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے-چوکی انچارج خدا کی بستی کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں