30

شاہدرہ ٹاؤن فائرنگ کا معاملہ،ملزمان کی فائرنگ سے 60 سالہ شخص ہلاک

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)شاہدرہ ٹاؤن فیروز والا کچہری فائرنگ کا معاملہ-ایس پی سٹی بلال احمد نے جائے وقوعہ کا وزٹ کیا-ملزمان کی فائرنگ سے 60 سالہ ظفر اقبال اور قربان علی ہلاک جبکہ موٹر سائیکل پارکنگ والا اورنگزیب نامی شہری زخمی-مقتولین قتل کے مقدمہ میں پیشی پر آئے تھے-

زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-پولیس کی جانب سے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے گئے ہیں-ملزمان کی گرفتاری جلد عمل میں لائی جائے گی-واقعہ دشمنی کا شاخسانہ مزید تحقیقات و کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں