31

کم سن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار

اوکاڑہ(ایچ آراین ڈبلیو)کم سن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار- تھانہ شاہبور کے نواح 37 فور ایل میں دکاندار کی کم سن بچے کیساتھ زیادتی کی کوشش-05 سالہ بچہ دکان پر خریداری کے لیے گیا ملزم نے زبردستی زیادتی کی کوشش کی-پولیس نے ملزم نعمان کو گرفتارکرکےقانونی کارروائی کا آغازکردیا-

بچوں اورخواتین کیساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے-وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی نیور اگین مہم کے تحت خواتین اور بچوں کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں