30

لاہورفیروزوالاکچہری کے باہردوہرے قتل کی واردات

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)فیروز والہ کچہری کے باہر دوہرے قتل کی واردات-65 سالہ ظفر اقبال اور ایک نامعلوم شخص کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا-مقتول ظفر اقبال کالا خطائی تحصیل فیروز والہ کا رہائشی تھا-ظفر اقبال فیروز والہ کچہری میں پیشی پر جا رہا تھا-دوسرے مقتول کی شناخت کا عمل جاری ہے-مہران پر سوار حملہ آوروں نے گاڑی کے اندر سے ہی فائرنگ کی-موٹر سائیکل اسٹینڈ پر کھڑا ورکر زوہیب بھی فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوا-

اپنا تبصرہ بھیجیں