قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بروز منگل دوپہر 1:30 پر قومی اسمبلی ہال میں طلب

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بروز منگل دوپہر 1:30 پر قومی اسمبلی ہال میں طلب،

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اِن کیمرہ منعقد ہوگا،سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجوہ سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کریں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں