کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)شہری ہوشیار رہیں بچوں کےاغواء میں ملوث دو افراد گرفتار ہوئے ہیں۔باقی کی تلاش جاری ہیں۔مختلف علاقوں میں ایسے جرائم پیشہ افراد سرگرم ہو چکے ہیں کہ برقعہ پوش خواتین کے روپ دھار کر بچوں کو اغواء کرتے ہیں۔معزز شہریوں سے آپیل کیا جاتا ہیں۔کہ اپنے اردگرد ان جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھے۔اور ایک دوسرے سے رابطہ میں رہیں اور اگر خدانخواستہ کوئی واقعہ رونما ہو تو پولیس اسٹیشن پر اطلاع دے۔اور اس طرح واقعات کو روکنے کے لئے انتظامیہ سے بھرپور تعاون کیا جائے اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے۔اور ہماری ظالموں سے حفاظت فرمائے-
30


