35

ناظم اباد نمبر 04 مجاھد کالونی کالونی میں کومبنگ اپریشن جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے لیاقت اباد ڈویژنز میں کومبنگ سرچ آپریشن کیا جارہا ہے-آپریشن لیاقت اباد ڈویژن پولیس اور رینجرز نے ناظم اباد نمبر 04 مجاھد کالونی کے اطراف میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیاجارہا ہے-

ڈی ایس پی ناظم اباد/ڈی ایس آررینجرز اور ایس ایچ او ناظم اباد کی سربراہی،اور لیڈیز سرچر، انٹیلیجنس اسٹاف پولیس موبائلوں اور رینجرز کی موبائلوں نے آپریشن میں حصہ لیا-پولیس نے گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو تلاش ایپ اور ساواس ایپ کے ذریعے چیک کیا جارہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں