31

عزیزبھٹی پولیس کی کارروائی،موٹرسائیکل لفٹر ملزم گرفتار،موٹرسائیکل برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایسٹ، تھانہ عزیز بھٹی پولیس کی بروقت کارروائی، موٹر سائیکل لفٹر ملزم گرفتار۔پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کر کے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کامران خان ولد گل زمان کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کے زیرِ استعمال سرقہ شدہ موٹر سائیکل نمبری KKM-1631 کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔گرفتار ملزم کے خلاف موٹر سائیکل کے اصل مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں