36

لاہورپولیس اہلکارنے خاتون کوبھرتی کروانی کے نام پر پانچ لاکھ روپے بٹورلئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس اہلکارنےخاتون کوبھرتی کروانےکےنام پرپانچ لاکھ روپے بٹورلیے-ملزم خاتون سے جعلی یونیفارم اور کارڈ دیکر ایک مہینہ قذافی اسٹیڈیم ڈیوٹی بھی کرواتا رہا۔ملزم کی لڑکی سے پہلی ملاقات قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی جہاں لڑکی سرکاری گیمز میں شرکت کے لیے آئی تھی۔لاہور تھانہ وویمن ریس کورس پولیس نے ملزم پولیس اہلکار اسد اور اسکی ساتھی خاتون پولیس اہلکار سمیر اکے خلاف مقدمہ درج کرلیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں