مانسہرہ (ایچ آراین ڈبلیو) طالبات کی نازیبا ویڈیو بنانیوالا استاد گرفتار ۔ 91 بچیوں کی نازیبا ویڈیوز برآمد ۔ لساں نواب کے سرکاری سکول کے احاطے اور کلاس روم میں نازیبا ویڈیوز بنائی گیئیں ۔ ویڈیوز تین بچیوں کی ہیں ۔ ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کا کہنا ہے کہ پولیس کو ایک طالبہ کے اہلخانہ کی جانب سے اس واقعے کی شکایت درج کروائی گئی۔ جس کے بعد مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا تو ملزم تک پہنچنے کے بعد اُس کے موبائل سے دیگر نازیبا ویڈیوز بھی برآمد ہوئی ہیں۔
74


