کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پلاٹ نمبر A-11 بلاک 8 فیڈرل بی ایریا میں 240 گز تیسری غیر قانونی منزل کی تعمیر
ایس بی سی اے راشی بلڈنگ انسپکٹر ذیشان احمد کی اپنے محمکہ کے دیگر افسران کی سرپرستی میں
جنہوں نے اس بات کا حلف اٹھا کر اپنی ملازمت شروع کی کہ وہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کریں گے انہوں نے اپنے حلف سے غداری کر دی
اس یتیم شہر کو برباد کرنے والے اپنی گینگ کرپشن سے انفرااسٹرکچر کو روند رہے ہیں اور احتسابی ادارے آنکھوں پر پٹیاں باندھے صرف اپنا حصہ وصول کر رہے ہیں


