کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)دو لاپتا افرادکی کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی-عدالت نے پولیس اور دیگر سے 17 جولائی تک جواب طلب کرلیا-عدالت کا لاپتا افرادکی بازیابی کے اقدامات کرنے کا حکم-شہری رانا خالد اقبال تھانہ شاہراہ نور جہاں کے علاقے سے لاپتا ہیں-نگہت انیس نے بیٹے کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی تھی-


