54

پی ٹی آئی رہنما افتاب جہانگیرکے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی ٹی آئی رہنما افتاب جہانگیر کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی-ایف آئی اے نے آفتاب جہانگیر کی درخواست پر تحریری جواب جمع کرادیا-آفتاب جہانگیر کا نام این آر لسٹ سے نکال دیا گیا ہے-عدالت نے ایف آئی اے کے جواب کے بعد آفتاب جہانگیر کی درخواست نمٹا دی-پاسپورٹ آفس نے آفتاب جہانگیر کے پاسپورٹ کی تجدید سے منع کردیا تھا-آفتاب جہانگیر قانون پسند شہری ہے این آر لسٹ کو جواز بنا کر پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنا خلاف قانون ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں