تحریک انصاف کے رہنماوں کے خلاف ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملے کے مقدمات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک انصاف کے رہنماوں کے خلاف ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملے کے مقدمات-حلیم عادل شیخ کی انسداد دہشتگردی کی جانب سے درخواست پر فیصلہ نا سنائے جانے کے خلاف درخواست-عدالت نے تفتیشی افسران سے تین جولائی تک جواب طلب کرلیا-

فیروز آباد اور سولجر بازار میں درج مقدمے میں حلیم عادل شیخ کا نام نہیں تھا-حلیم عادل شیخ کا نام عبوری چالان میں بھی نہیں تھا، ضمنی چالان میں بطورملزم شامل کیا ہے-اکتوبر میں انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمہ ڈسچارج کرنے کی درخواست دائر کی تھی-عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا تاحال فیصلہ جاری نہیں کیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں