لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کاہنہ کےعلاقے میں دوہرےقتل کی واردات-ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران کاواقعہ کانوٹس لےلیا-ڈی آئی جی آپریشنز کاملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم دیدیا-ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دیدی-واقعہ کا مقدمہ درج، موقع سے شواہد اکھٹے کرلئے گئے-ابتدائی رپورٹ کے مطابق مقتول میاں بیوی نے بھاگ کر شادی کی-مقتول میاں بیوی کچھ دن سے نور پارک میں کرایہ پر رہ رھے تھے-محلہ دارواں کے مطابق لڑکی کے نامعلوم رشتہ داروں نے سیدھی فائرنگ کی-غیرت کے نام پر ہولناک واردات کرنے والے جلد گرفتار ہوں گے-انسانی جان لینے والے درندوں کو جلد از جلد حوالات بھجوایا جائے گا-
58


