شیراکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)امروز درج بالا مقام پرمسمی وکیل احمد عرف گوگی ولد حبیب احمد قوم رحیم سکنہ تاج پور دوران انٹروگیشن مقدمہ نمبر1917/25بجرم 392 تھانہ سبزہ زار انکشاف کیا کہ واردات مقدمہ ہزا اپنے ساتھی حمزہ عرف پینڈا کے ساتھ مل کر کی تھی وارداتوں کے بعد کچا پندی والا روڈ نزد جامع مسجد سید علی المرتضی ٹھکانہ ویران گھر میں چھپ جاتے تھے اور مال مسروقہ بھی اسی جگہ رکھتے ہیں دیگرساتھی بھی اسی جگہ موجود ہوں گےحسب انکشاف ملزم کوہتھکڑی لگا کےباحراست افتخار علی ایس ائی باسواری سرکاری گاڑی نمبری Gaa/650 برائے برامدگی مال مسروقہ متذکرہ بالا جائے مقام کے قریب پہنچے تو پہلے سے موجود دو کس نامعلوم ملزمان نے پولیس پارٹی پہ فائرنگ کردی ملزمان نے بدستور فائرنگ کی اسی دوران ملزم وکیل احمد ہتھکڑی چھڑا کے بھاگنے لگا اور اپنے ساتھیوں حملہ اوروں کی فائرنگ کی زد میں آ کرشدید زخمی ہوکرسڑک کنارے گر پڑا حملہ اور ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگ جانے میں کامیاب ہو گئے ملزم وکیل نےمضروبی کی حالت میں بتلایا حملہ آوراس کےساتھی حمزہ عرف پینڈا اورعدیل تھے مضروب کو برائے علاج معالجہ با حفاظت فدا حسین اے ایس ائی میاں منشی ہسپتال روانہ کیا گیا ہےمسمیان حمزہ عرف پینڈا عدیل احمد ملزمان نے پولیس پارٹی میں فائرنگ کر کے اور ساتھی کو مضروب کر کے ارتکاب جرم 324/186/353/224/225 ت پ کیا ہے مقدمہ نمبر 04/25 تھانہ لاہور CCD/iii میں درجے رجسٹر کیا ہے-
49


