آمدن سے زائداثاثہ جات،آغاسراج درانی ودیگرکیخلاف ریفرنس کی سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس-سابق اسپیکر آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش کردیا-آغا سراج درانی و دیگر کی بريت کی درخواست کی سماعت بغیر کسی کارروائی ملتوی کردی-عدالت نے بریت کی درخواست پر وکلا صفائی سے دلائل طلب کررکھے ہیں-عدالت نے ريفرنس کی مزید سماعت 12 جولائی تک ملتوی کردی-

اپنا تبصرہ بھیجیں