اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری کمی کی سب خبریں بحیرہ عرب میں ڈوب گئیں، قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رکھتے ہوئے اس کا پورا مالی فائدہ بجلی کی قیمتوں میں عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


