اس خط کی عمر 991 سال ہے-اس خط میں شاہ انگلستان، اندلس میں مسلمانوں کے خلیفہ سے درخواست کر رہے ہیں کہ برطانوی طلبہ کو اندلس کی یونیورسٹیوں میں داخلہ دیا جائے۔خط عربی زبان میں ہے اور خط کے آخری الفاظ یہ ہیں-“آپ کا تابعدار جارج ثانی شاہ انگلستان”
یہ اس وقت کی بات ہے جب مسلمانوں کی غیرت زندہ تھی-
77


