سندھ لوکل گورنمنٹ میں‌اساتذہ کو مستقل نہ کرنیکا کا معاملہ،سیکریٹری جائزہ لے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ لوکل گورنمنٹ میں اساتذہ کو مستقل نہ کرنے کا معاملہ-عدالت نے لیاری ٹاؤن کے اساتذہ کو مستقل کرنے سے متعلق سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو جائزہ لینے کا حکم-سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نے درخواست گزار کی مستقلی کا جائزہ لے-درخواست گزاروں کی اپائنٹمنٹ اگر درست ہیں تو مستقبل کیے جائیں-

عدالت کا مستقلی کا عمل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم-عدالت نے اساتذہ کی مستقلی سے متعلق درخواست نمٹا دی-وکیل ٹی ایم سی لیاری کی بھی درخواست گزاروں کی حمایت-ہمیں درخواست گزاروں کی مستقلی سے کوئی اعتراض نہیں ہے-اساتذہ کو 2011 میں لوکل گورنمنٹ اسکولوں میں بھرتی کیا گیا تھا-2017 میں کے ایم سی کے اسکول ڈی ایم سی کو منتقل کیے گئے-2011 سے اب تک ان اساتذہ کو مستقل نہیں کیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں