گھروں رہائشی عمارتوں پر بل بورڈ لگانے سے متعلق درخواست کی سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گھروں رہائشی عمارتوں پر بل بورڈ لگانے سےمتعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی-عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کردئیے-عدالت نے فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا-شہر میں عمارتوں اور گھروں پر بل بورڈ لگے ہوئے ہیں-سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہو رہی ہے-مون سون کی بارشیں شروع ہونے والی ہیں-مون سون سیزن میں بل بورڈ کسی بڑے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں-گھروں پر بل بورڈ لگائے گئے، رہائشیوں کی ہوا بند کردی گئی-عمارتوں کی چھتوں پر بڑے بڑے بل بورڈ لگائے گئےہیں جنھیں ہٹایا جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں