کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ماری پورکے دوسگےبھائیوں کی گمشدگی کےخلاف درخواست دائرکردی گئی-عدالت نےآئی جی سندھ۔ایس ایس پی ماری پور اور دیگرکونوٹس جاری کردئیے- عدالت نےفریقین ڈے2جولائی کوجواب طلب کرلیا-شیراز اورسیلان کو 22اور 23مئی کی رات سی ٹی ڈی نےگرفتارکیاتھا۔دونوں کا کسی سیاسی یالسانی جماعت سے تعلق نہیں ہے-دونوں بھائیں کاکہاں رکھاگیا۔کیاجرم ہے۔کچھ پتہ نہیں۔دونوں بھائیوں کی گمشدگی کی ایف آئی آر کٹ چکی ہے۔


